Friendship Poetry in Urdu Two Lines SMS and Images. In friendship, there is neither caste nor creed. So tell this beautiful poetry to your friends as greeting cards and enjoy!
The Best Friendship Poetry in Urdu Two Lines SMS 2022
Here is Many Collection of friendship poetry in Urdu, friendship poetry in Urdu for her and him, friendship poetry in Urdu sayings, best friendship poetry in Urdu, top 100+ friendship poems in Urdu, Shayari for her, Shayari for him, romantic Shayari for GF, romantic Shayari for boyfriend.
100+ Friendship Poetry in Urdu |
Friendship Poetry |
دوستی کر کے کسی کو دھوکا مت دینا۔😚
دوستی کو آنسووں کا تحفہ مت دینا۔😚
کوئی تمہیں یاد کر کے روئے۔😚
زندگی میں کسی کو ایسا موقع مت دینا۔😚
Friends Urdu poetry#2 |
دوستوں کے غم میں شامل ھوا کرو ھر حال میں
لیکن خوشیوں میں تب تک نہ جانا جب تک وہ خود نہ بلائیں
Friends Urdu poetry#3 |
مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست!!!
آگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو!!!
Friends Urdu poetry#4 |
تنہا رہنا سیکھ لیا ہم نے ۔
پر خوش کبھی نہ رہ پائیں گے ۔
تیری دوری تو سہہ لیتا ہے یہ دل۔
پر تیری دوستی بنا نہ جی پائیں گے
Friends Urdu poetry#5 |
وہ زندگی کیا جس میں دوستی نہیی۔
وہ دوستی کیا جس میں یادیں نہیی۔
وہ یادیں کیا جس میں تم نہیی۔
اور وہ تم ہی کیا جس کے ساتھ ہم نہیی
Friends Urdu poetry#6 |
ایک دوست میری زندگی میں ایسا ہے۔
پھولوں میں ایک گلاب جیسا ہے ۔
میری دوستی کی حد اس پہ ختم ہے۔
زمین پہ رہتا ہے مگر چاند جیسا ہے
Friends Urdu poetry#7 |
میرے دشمن میرے دستور سے واقف نہیں شاید
میں جس کو دوست کہ دو اس سے غداری نہیں کرتا
Friends Urdu poetry#8 |
ہو سکتا ہے سچ بولنے سے
آپ کے زیادہ دوست نہ بنیں
لیکن جو بنیں گے وہ سچے
دوست ہوں گے
Friends Urdu poetry#9 |
جب بھی مجھے کوئی ڈر ستاتا ہے ایک ہی چہرہ نظر آتا ہے
جو رہتا تھا سائے کی طرح ساتھ میرے
آج وہ دوست یاد آتا تھا۔۔
Friends Urdu poetry#10 |
ایک الگ سی پہچان بنانے کی عادت ہے ہمیں ۔
زخم ہو جتنا گہرا اتنا مسکرانے کی عادت ہے ہمیں ۔
سب کچھ لٹا دیتے ہیں دوستی میں ۔
کیونکہ دوستی نبھانے کی عادت ہے ہمیں
Friends Urdu poetry#11 |
بھروسہ کرو ہماری دوستی پر
ہم کسی کا دل دکھایا نہیںکرتے
آپ اور آپ کا انداز ہمیں اچھا لگا
ورنہ ہم جلدی دوست بنایا نہیں کرتے
Friends Urdu poetry#12 |
دوست چاہے ایک رکھو لیکن ایسا رکھو
جو الفاظ سے ذیادہ آپکی خاموشی پہچانے
Friends Urdu poetry#13 |
اپنوں سے ہی مزاق کیا کرو
ہر شخص صبر کرنے کی طاقت نہیں رکھتا
Friends Urdu poetry#14 |
سفر دوستی کا یونہی چلتا رہے
سورج چاہے ہر شام کو ڈھلتا رہے۔
نہ ڈھلے گی اپنی دوستی کی صبح ۔
چاہے ہر رشتہ اب بدلتا رہے ۔
Friends Urdu poetry#15 |
کبھی کسی دوست کو فضول مت سمجھو
کیونکہ جو درخت پھل نھیں دیتا ھے وہ سایہ ضرور دیتا ھے
Friends Urdu poetry#16 |
دوستی کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی
پیار ہو جائے تو صورت نہیں دیکھی جاتی
ایک دوست پہ لٹا دواپناسب
کچھ
کیونکہ پسندہوچیزتوقیمت نہیں دیکھی جاتی!!
Friends Urdu poetry#17 |
میں چہرے پہ کبھی جھوٹی اداکاری نہیں کرتا۔۔
دشمن میرے دستور سے واقف نہیں
میں جس کو دوست کہ دوں
اس سے غداری نہیں کرتا۔۔
Friends Urdu poetry#18 |
تیری دوستی کے پیاسے تھے اسی لیئے ہاتھ پھیلایا تھا ..
ورنہ ہم تو وہ ملنگ ہیں__جو اپنی زندگی کیلئے بھی دعا نہیں کرتے.
Friends Urdu poetry#19 |
ہمارے دوستوں کی دل میں محبت اتنی ھے ہمارے لے
وہ مسیج بھی کرتے ہیں تو ڈاکٹر کے ہدایت کے مطابق
ایک مسیج " " صبح
ایک مسیج " " شام
پھر ،،،،،،،،
ایک ماہ آرام
Friends Urdu poetry#20 |
کہتے ہیں دل کی بات ہر کسی کو بتائی نہیں جاتی
پر دوست تو آئینے ہوتے ہیں اور آئینے سے کوئی بات چھپائی نہیں جاتی
Friends Urdu poetry#21 |
دنیا کو ہر وقت صرف خوشی چاہیے
لیکن مجھے ہر خوشی میں آپ جیسے دوست چاہیے
Friends Urdu poetry#22 |
كسى نے مجھ سے پوچھا تم اپنے دوست کو کب تک چاہتے
ہو میں نے ایک آنسو سمندر میں گرا دیا اور کہا جب تک تم اسے ڈھونڈ نہ لو
Friends Urdu poetry#23 |
دوست ایک کتاب کی طرح ہوتا ہے
کتاب کتنی ہی پرانی ہوجاۓ پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے
کبھی یاد آۓ تو ورق پلٹ کر دیکھنا
ہم کل جیسے تھے
آج بھی ویسے ہیں
Friends Urdu poetry#24 |
بچھڑا تو دوستی کے اثاثے بھی بٹ گئے
شہرت وہ لے گیا مجھے رسوائی دے گیا
Friends Urdu poetry#25 |
شہر تیرے کو اسی لیے چھوڈ کے آ گئے ہیں ہم
تا کہ تمھیں بھی پتہ چلے کے رونق بازاروں سے نہیں یاروں سے ہوتی ہے
Friends Urdu poetry#26 |
مجھے یہ نہیں پتا ہے کہ میں ایک بہترین دوست ہوں یا نہیں
اے دوستوں
لیکن میرا یہ یقین ہے کہ میرا جو بھی دوست ہے وہ سب سے بہترین ہے
Friends Urdu poetry#28 |
تیرے شہر کو چھوڑ کر چلے جائیں گے ایک دن
تاکہ تم بھی جان سکو کے رونق
"بازاروں" سے نہیں" یاروں "سے ہوتی ہے
💖💖💖💖💖💖💖
Friends Urdu poetry#29 |
خیال رکھا کرو اپنا اے پیارے دوست!
"کیوں کہ"
میرے پاس تمہارے جیسا کوئی اور نہیں
Friends Urdu poetry#30 |
انسان کو اس کی برائیوں کےساتھ قبول کرنے والا ہی سچی دوستی
👬 کا حق دار ھوتا ھے خوبیوں سے تو دشمن بھی متاثر کرتے ہیں
Friends Urdu poetry#31 |
تم میرے دوست ہو صدا کے لئے
میں زندہ ہوں تیری وفا کے لئے
تم لاکھ شکوے مجھے دے دینا
لیکن مجھ سے ناراض نا ہونا خدا کے لئے
Friends Urdu poetry#32 |
جب دوست ترقی کرے تو فخر سے کہو که وہ میرا دوست ہے
اور
جب دوست مصیبت میں ہوتو فخر سے کہو میں اسکا دوست ہوں
Friends Urdu poetry#33 |
ساری عمر تم کو پیار ملے
جو دل میں ہے وہ ہزار بار ملے
بچھڑ جاتے ہیں ملنے کے بعد بھی
کچھ لوگ ،، جو کبھی نہ بچھڑے
ایسا تم کو یار ملے ،،"۔۔۔۔۔۔
Friends Urdu poetry#34 |
میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو
سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی
Friends Urdu poetry#35 |
بھول نہیں پاؤ گئے ہماری دوستی کو زندگی بھر
کیونکہ ہماری دوستی میں غریبی ضرور ہے مگر بیوفائی نہیں
Friends Urdu poetry#36 |
ایک دوست کی تلاش ہی رہی عمر بھر ہمیں
جو پاس تھا اسے جان نا سکے جو دور تھا اسے پا نا سکے
Friends Urdu poetry#37 |
ہے مختصر سی اپنی دوستی کی داستاں
اک دوست کو چاہا ہے زندگی کی طرح
Friends Urdu poetry#38 |
تمہارا سچا دوست وہ ہے جو تمہیں
اللہ کے قریب کریں،وہ نہیں جو تمہیں گناہ کے قریب کرے۔۔۔۔۔👬
Friends Urdu poetry#39 |
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﯽ ﺳﭽﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﺖ ﻟﻮ
ﮐﯿﺎ ﭘﺘﮧ ﺍُﺱ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﻮ
Friends Urdu poetry#40 |
ملے ہوں گے ہزاروں تمہیں مطلب سے اپنے
پر ہم وہ ہیں جو بینا مطلب کے میلیں ہیں تمہیں
Friends Urdu poetry#41 |
دوستی چراغ ہے جلائے رکھنا
دوستی خوشبو ہے مہکاۓ رکھنا
ہم رہے آپ کے دل میں صدا کے لئے-
اتنی جگہ دل میں میرے لئے رکھنا
Friends Urdu poetry#42 |
سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ہیں
لیکن سوچنے کی بات ہے جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے
Friends Urdu poetry#43 |
خنجروں سے پوچھ نہ تلواروں سے پوچھ
میرے قتل کی وجہ میرے یاروں سے پوچھ
Friends Urdu poetry#44 |
سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی
ملے کوئی سچا دوست تو اسکی قدر کرنا
Friends Urdu poetry#45 |
کسی سے روز مل کر باتیں کرنا دوستی نہیں
بلکہ کسی سے بچھڑ کر اسے یاد کرنا دوستی ہے
Friends Urdu poetry#46 |
دوستی جتائی نہیں جاتی
نبھائی جاتی ہے
چاہے ساتھ ہو یا نا ہو
Friends Urdu poetry#47 |
دن بیت جاتا ہے سہانی یاد بن کر
باتیں رہ جاتی ہیں کہانی بن کر
پر دوست تو ہمیشہ دل کے قریب ہوتے ہیں
کبھی مسکان کبھی آنکھوں کا پانی بن کر
Friends Urdu poetry#48 |
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﯽ ﺳﭽﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﺖ ﻟﻮ
ﮐﯿﺎ ﭘﺘﮧ ﺍُﺱ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﻮ
Friends Urdu poetry#49 |
ملے ہوں گے ہزاروں تمہیں مطلب سے اپنے
پر ہم وہ ہیں جو بینا مطلب کے میلیں ہیں تمہیں
Friends Urdu poetry#50 |
خنجروں سے پوچھ نہ تلواروں سے پوچھ
میرے قتل کی وجہ میرے یاروں سے پوچھ
Friends Urdu poetry#51 |
سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی
ملے کوئی سچا دوست تو اسکی قدر کرنا۔
Friends Urdu poetry#52 |
کسی سے روز مل کر باتیں کرنا دوستی نہیں
بلکہ کسی سے بچھڑ کر اسے یاد کرنا دوستی ہے
Friends Urdu poetry#53 |
کسی سے روز مل کر باتیں کرنا دوستی نہیں
بلکہ کسی سے بچھڑ کر اسے یاد کرنا دوستی ہے
Friends Urdu poetry#54 |
منافق تو اور بھی جلیں گے
جب ہم سب دوست ایک ساتھ چلیں گے
Friends Urdu poetry#55 |
فکرے زندگی نے تھوڑے فاصلے بڑھا دیے
سب یار ساتھ ہی تھے ابھی کل کی بات ہے
Friends Urdu poetry#56 |
دل کو سکون روح کو آرام آگیا
موت آگئی کے دوست کا پیغام آگیا
Friends Urdu poetry#57 |
شرطیں لگائیں جاتی نہیں دوستوں کے ساتھ
کیجئے قبول مجھ کو میری ہر کمی کے ساتھ
Friends Urdu poetry#58 |
یوں لگے دوست تیرا مجھ سے خفا ہو جانا
جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا
Friends Urdu poetry#59 |
خدا کرے یہ دوستی اتنی گہری ہو
وقت تیرا آئے اور موت میری ہو
Friends Urdu poetry#60 |
نہ تو ہم کسی سے جلتے ہیں اور نہ ہی ڈرتے ہیں
ہم لڑکیوں پر نہیں صرف اپنے دوستوں پر مرتے ہیں
Friends Urdu poetry#61 |
درد کی شدت سے شرمندہ نہیں میری ذات
دوست گہرے تھے تو زخم بھی گہرے لگے
Friends Urdu poetry#62 |
بہت دوست آئیں گے بہت دوست جائیں گے
پر وہ اسکول کے دوست بہت یاد آئیں گے
Friends Urdu poetry#63 |
وقت کی یاری تو سبھی کرتے ہیں
مزا تو تب آتا ہے جب وقت بدلے پر یار نہ بدلے
Friends Urdu poetry#64 |
وقت کی یاری تو سبھی کرتے ہیں
مزا تو تب آتا ہے جب وقت بدلے پر یار نہ بدلے
Friends Urdu poetry#65 |
دوستی میں روٹھنا منانا لڑنا جھگڑنا پیار محبت
سب ہونا چاہے لیکن انا ہر گز نہیں ہونی چاہے
Friends Urdu poetry#66 |
پتا نہیں سب کو اچھے دوست کہاں سے مل جاتے ہیں
ہمیں تو سب نمونے ہی ملتے ہیں
آپ جیسے
😜🤪😜🤪
Friends Urdu poetry#67 |
نسلی دوست جتنا بھی ناراض ہو
وہ دشمن کی صف میں کھڑا نہیں ہوتا
Friends Urdu poetry#68 |
غرض کی دوستی تھی مطلب کا زمانہ تھا
دل میں دشمنی تھی دوستی تو بہانہ تھا
Friends Urdu poetry#69 |
کسی شام مجهے بهی یاد کر لیا کرو
یارو
میں دوست پرانا ہی سہی مگر ابهی زندہ تو ہوں
Friends Urdu poetry#70 |
ہمیں احباب کی لمبی قطاروں سے نہيں مطلب
جو دل سے ہمارا ہو ہمیں وہ اک شخص کافی ہے
Friends Urdu poetry#71 |
سچے دوست کی مثال آنسو کی طرح ہوتی ہے
جب بھی دل خفا ہوتا تو وہ آجاتا ہے
Friends Urdu poetry#72 |
آج دوستی کے اصول مجھے سمجھانے والے
ہم ہی تھے تجھے دوستی کا مفہوم سمجھانے والے
Friends Urdu poetry#73 |
لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں
Friends Urdu poetry#74 |
لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں
Friends Urdu poetry#75 |
شریکوں سے کہنا جلنا چھوڑ دیں
دوست خدا دیتا ہے لوگ نہيں
Friends Urdu poetry#76 |
نظر نہ لگے اس رشتے کو زمانے کی
ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی
Friends Urdu poetry#77 |
اچھا دوست کبھی گرنے نہیں دیتا
نہ کسی کی نظروں میں اور نہ ہی کسی کے قدموں میں
Friends Urdu poetry#78 |
اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا
Friends Urdu poetry#79 |
میں تو دشمن کے بچھڑنے پہ بھی رو دیتا ہوں
تو تو پھر یار تھا اور یار بھی جگری میرا
Friends Urdu poetry#80 |
ہم وقت دیکھ کر یار نہیں بدلتے
ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دیتے ہیں
Friends Urdu poetry#81 |
ایسے دوست سے ہاتھ دھو لینا بہتر ہے
جو تیرے دشمنوں کے ساتھ بیٹھتا ہو۔
Friends Urdu poetry#82 |
جس پھول میں خوشبو نہیں اسے ہار بنا کر کیا کرنا
جس دوست میں وفا نہیں اسے یار بنا کر کیا کرن
Friends Urdu poetry#83 |
جو آسانی سے ملے وہ ہے دھوکہ
جو مشکل سے ملے وہ ہے عزت
جو دل سے ملے وہ ہے پیار
اور جو نصیب سے ملے وہ ہے دوست
Friends Urdu poetry#84 |
جنت تھی ہر شام دوستوں کے ساتھ
ایک ایک کرکے سب بچھڑتے چلے گئے
Friends Urdu poetry#85 |
وہ میرا دوست بھی ہے اور دشمن بھی
وہی میرا دل بھی ہے اور دھڑکن بھی
Friends Urdu poetry#86 |
اس کے ہر زخم پہ دل نثار ہوتا ہے
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے
Friends Urdu poetry#87 |
جن کے یار کمال ہوتے ہیں
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں
Friends Urdu poetry#88 |
ڈھونڈا کرو گے ایک روز میری پاگل سی دوستی کو
سو جاؤں گا جب کسی روز میں سفید چادر اوڑھ کر۔
Friends Urdu poetry#89 |
سر اٹھا کر چلنے کی عادت ہے صاحب
کیوں کے ہمارے یار ہمارا سر جھکنے نہیں دیتے
Friends Urdu poetry#90 |
کسی دشمن نے یہ عزت مجھے اب تک نہیں بحشی
ہمیشہ دوست ہی کا ہاتھ پہنچا ہے گریباں تک
Friends Urdu poetry#91 |
دوست بھی اک لازمی سبجیکٹ ہونا چائیے
دوست کو دوستی میں پرفیکٹ ہونا چائیے
I hope you like this friendship poetry in Urdu two lines SMS with pictures. If you like them, don't forget to share them with your friends and family members through social media. Let us know if you want more poetry on friendship (SMS and images) in the comments box. Thank You.