100+ Best Islamic urdu Quotes images in 2023

Get The Best 100+ Urdu Islamic Quotes Images SMS

خودی کا سرنہاں لا الہ الا اللہ
خودی ہے تیغِ فساں لا الہ الا اللہ

We have collected some of the BEST and most famous quotes said by wise people. Aqwal e Zareen in the Urdu language COLLECTED, from different sources Download And Share With Your family Friends,


اقوال زریں

100+ Famous Aqwal e ZareenDownload images

جو آدمی برے کام کر رہے ہیں ان کی وجہ
Islamic Quoets
جو آدمی برے کام کر رہے ہیں ان کی وجہ
سے رؤے زمین پر خرابی پھیل گئی ہے،

،علم کی راہ،
100+ Best Islamic urdu Quotes images
islamic Quoets,
جو علم کی راہ میں چلتا ہے
اللہ اس کے لئے جنت کی راہ
آسان کر دیتا ہے

100+ Best Islamic urdu Quotes images
جو خدا تعالیٰ اور قیامت پر ایمان
رکھتا ہے اسے کہہ دو کہ پڑوسی کی 
عزت کرے

100+ Best Islamic urdu Quotes images

ایک نیکی دوسری نیکی سےبڑھ کر
دوسری،تیسری سے بڑھ کر موجود ہے
یہاں تک کہ آدمی خؒدا کی راہ میں 
شہیدہوجائے اور پھر شہادت سے بڑھ کر
نیکی کا وجود ہی نہیں۔

100+ Best Islamic urdu Quotes images

دیکھو یہ جو اعمال بدکرتے ہیں
ان کے دلوں پر زنگ چھڑھ گیا ہے

100+ Best Islamic urdu Quotes images

رات کے رد و بدل میں سمجھنے
والوں کے لیے بڑی عبرت ہے

100+ Best Islamic urdu Quotes images

نا شکری نہ کرو۔۔

100+ Best Islamic urdu Quotes images

اللہ کے نزدیک تم میں سب سےزیادہ
عزت دار وہ ہے جو پرہیزگار ہے

100+ Best Islamic urdu Quotes images

کسی کی عیب جوئی نہ کرو 
اور نہ تم میں سے کوئی کسی کی
چغلی کھائے

100+ Best Islamic urdu Quotes images

کان،آنکھ،دل سب کے بارے 
میں باز پرس ہوگی

100+ Best Islamic urdu Quotes images

اللہ ھی تمھارا مالک ہے اور وہ
سب سے اچھا مددگار ہے

100+ Best Islamic urdu Quotes images

جہالت افلاس کی بدترین شکل ہے

100+ Best Islamic urdu Quotes images

بہترین لباس تقویٰ کا لباس ہے

100+ Best Islamic urdu Quotes images

سچ کو جھوٹ بات کے ساتھ نہ ملاؤ
اور جان بوجھ کر حق بات کو نہ چھپاؤ

100+ Best Islamic urdu Quotes images

لوگو تم ایک دوسرے کا مال ناجائز طور پر 
نہ کھاؤ اور نہ اسے بطور رشوت حاکموں کے پہنچاؤ

100+ Best Islamic urdu Quotes images

اللہ تعالیٰ کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا
جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے


انسان کے لیے وہی کچھ ہے 
جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے


جھوٹی بات سے بچو۔


لوگو تم کہیں بھی ہو، موت تو تمہیں 
آکر رہے گی اگرچہ پکے پکے برجوں میں ہی کیوں رہو


مسلمانو اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ
اور شیطان کے قدم بہ قدم نہ چلو 
وہ تمھارا کھلم کھلا دشمن ہے


اے مسلمانو جب تک خدا کی راہ میں وہ چیز
نہ خرچ کرو گے جو تمہیں عزیز اور پیاری ہیں
نیکی کے درجے کو ہر گز نہ پہنچوگے اور جو چیز
بھی خرچ کرو اللہ اسے خوب جانتا ہے۔


اے لوگو جو ایمان لائے ہو صبر کرو
اور کمربستہ رہو اور اللہ سے ڈرو تاکہ فلاح پاؤ


نیک لوگ وہ ہیں جو غصے کو پی جاتے ہیں
اور لوگوں کو معاف کردیتے ہیں


اپنے کپڑے صاف رکھو اور 
گندگی سے الگ رہو۔


بے شک اللہ تعالیٰ نے مومنوں سے
ان کی جانیں اور ان کے مال 
جنت کے عوض خرید لئے ہیں۔


البتہ اللہ سے ڈرتے رہواور یہ جان رکھو
کہ اللہ انہی لوگوں کے ساتھ ہے جو اس کی 
حدود توڑنے سےپرہیز کرتے ہیں۔


اپنے رب سے گڑ گڑا کر اور 
چپکے چپکے دعا مانگتے رہو


جو شخص اپنے اہل و عیال کے لئے محنت 
اور زحمت کرے اور مشقتیں اٹھائے اس 
مجاہد کی طرح ہے جو خدا کی راہ میں 
جہاد کر رہا ہو۔


جو کوئی اللہ کے پاس نیکی لے کر آئے گا
اس کو دس گنا ثواب ملے گا اور جو کوئی
بدی لیکر آئے گا اس کو بس اسی کے برابر 
ہی بدلہ دیا جائے گا۔


جب قرآن پڑھا جائے تو غور سے سنا کرو
تاکہ تم پر رحمت کی جائے۔


اے ایمان والو تم ایک دوسرے کو 
برے القاب سے نہ پکارا کرو


اے مسلمانو تمہارے لئے رسولِ خدا 
کی ذات گامی ایک عمدہ نمونہ ہے۔


اللہ ہی توبہ قبول کرتا ہے مگر ان ہی
لوگوں کی جو نادانی سے کوئی بری حرکت
کر بیٹھتے ہیں اور جلدی سے توبہ کر لیتے ہیں


اللہ کسی اترانے والے شیخی خور
کو پسند نہیں کرتا۔


جو کوئی ظلم و زور سے کسی کا مال
خرد برد کرے گا ہم اس کو قیامت کے
دن دوزخ کی آگ میں جھونک دیں گے۔


جو شخص راہِ ہدایت پر چلے گا
اس کے لیے دنیا میں کوئی ڈر 
ہے نہ آخرت میں۔

Check Out: Best Urdu Captions For Instagram


جو شخص راہِ ہدایت پر چلے گا
اس کے لیے دنیا میں کوئی ڈر 
ہے نہ آخرت میں۔



سب سے اچھا انسان وہ ہے 
جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچے


ظلم کرنے والوں کو کبھی 
فلاح نہیں ہوتی۔


ظالموں پر خدا کی لعنت
جو اللہ کی راہ سے لوگوں کو 
روکتے اور ان میں کجی پیدا کرتے ہیں


قرآن میں ایمان والوں کے لیے 
رحمت اور نصیحت ہے


کہہ دو میں خالصاٌ اللہ ہی کی اطاعت
کرتے ہوئے اس کی عبادت کرتا ہوں
اور برے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں


گناہ اور نافرمانی میں ایک دوسرے
کا ساتھ نہ دو۔


گمراہوں کے سوا کون ایسا ہے جو 
اپنے خدا کی رحمت سے ناامید ہو۔


لوگوں کو دنیا کی مرغوب چیزوں کے ساتھ
دلی وابستگی بھی معلوم ہوتی ہے حالانکہ یہ
تو دنیا کی زندگی کے چند روزہ فائدے ہیں
ہمیشہ کا ٹھکانہ تو اللہ کے ہاں ہے


وہی لوگ نصیحت پکڑتے ہیں
جن کے دل میں خدا کا خوف
اور ایمان ہے۔


نیک اعمال پروردگار کے نزدیک 
ثواب کے اعتبار سے بھی بہتر ہیں 
اور آئندہ کی توقعات سے بھی بہتر


ہم موت کے وقت آدمی کو جتادیں گے
کہ یہی وہ حالت ہے جس سے تو بھاگتا تھا


جب لوگو کا فیصلہ کرو تو
عدل و انصاف سے کام لو


اہلِ ایمان کے دل اللہ کی یاد سے
سکون پاتے ہیں۔ضبردار رہو کہ دلوں 
کا چین اللہ کے ذکر ہی میں ہے


نہ تم ظلم کرو اور نہ ہی تم پر
کوئی ظلم کیا جائے گا۔


اولاد کی رورش اورتربیت کا خاص
خیال رکھو، آخرت میں اولاد سے 
اطمعنان پاؤ گے


فضول خرچی کرنے والے شیطان
کے بھائی ہیں۔


اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو صبر کرو
اور صبر دلاؤ اور کمر بستہ رہو اور اللہ
سے ڈرو تاکہ فلاح پاؤ


جس کا ترازو اچھائیوں کی ترف بھاری ہوگا
اس کی آخرت کی زندگی خوشگوار ہوگی اور
جس کا برائیوں کا پلڑا بھاری ہوگا اس 
کے لیے آگ ہی دہکتی ہوگی


ہم تمہاری بدیاں دور کر کے تمہیں عزت
بخشیں گے، تم ممنوعات سے اجتناب کرو


تم متفرق نہ ہو، بلکہ اللہ کی
رسی کو مضبوطی سے پکڑے رکھو


آپس میں قطع تعلق نہ کرو
یقیناً اللہ تم پر نگہبان ہے


یتیموں میں ان کا مال اپنے مال سے بدل 
کر برے مال سے تبدیل نہ کرو۔


جو انسان نیک عمل کرتا ہے  وہ اپنے لیے
ہی کرتا ہے خدااس سے بے نیاز ہے


مومنو اپنے صدقے کو احسان جتا کر اور
دوسرے کو ضرر پہنچا کر ضائع نہ کرو


توکل کرنا مومنوں کا فرض ہے اور اللہ تعالیٰ
ان لوگوں کی مدد کو یقیناً پہنچتا ہے۔


خدا کی یاد عظیم ترین شے ہے۔


بے شرمی کی باتیں کھلی ہوں
یا چھپی ان کے پاس تک نہ بھٹکو۔


نماز قائم کیجیے۔یقیناً نماز
برے کاموں سے روکتی ہے۔



ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرتے رہو۔اگر 
ان میں سے ایک یا دونوں تمہارے سامنے 
بڑھاپے کو پہنش جائیں تو ان کو اف تک
نہ کہو اور نہ انہیں جھڑکنا۔ان کے ساتھ
بات ادب کے ساتھ کرنا۔


والدین،رشتہ داروں، مسکینوں اور
مسافروں کے ساتھ نیک سلوک کرو۔


ایک دوسرے کو پیٹھ پیچھے برا مت کہو
کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند
کرتا ہے کہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا
گوشت کھائے۔


اللہ احسان کرنے والوں کودوست رکھتا ہے۔



















100+ Best Islamic urdu Quotes images
لوگوں کو اچھی بات کہو۔

100+ Best Islamic urdu Quotes images
صبر اورنماز سے مدد حاصل کرو،

Previous Post Next Post