50 Best Saghar Siddiqui poetry in Urdu Images

Saghar Siddiqui Urdu Poetry images

Sagar Siddiqui is the pen name of Muhammad Akhtar 1928 - July 19, 1974, an Urdu poet of Pakistan. Despite his ruined and homeless solitary life, he remained famous and successful until his death and beyond. We have searched for some of his poems for you. Hope you guys like it. Share this post with friends who like Sagar Siddiqui's poetry.


Saghar_Siddiqui_Poetry_Urdu
saghar siddiqui ki dukhi poetry, sad poetry in urdu
saghar_siddiqui_poetry_urdu

امتحان آن پڑاہے تو کوئی بات نہیں
ہم نے سوبارزمانے کے بھرم توڑےہیں

saghar siddiqui ki dukhi poetry
saghar_siddiqui_poetry_urdu
وہ بلائیں تو کیا تماشہ ہوہم نا جائیں تو کیا تماشہ ہوتیری صورت جو اتفاق سے ہمبھول جائیں تو کیا تماشہ ہو

فقہی شہر نے الزام لگایا
saghar_siddiqui_poetry_urdu
فقہی شہر نے الزام لگایا ساغر پرکہ یہ شخص درد کی داوہ کو عام کرتا ہے

مے کدے کے سوا ہمارا
 saghar_siddiqui_poetry_urdu
 مے کدے کے سوا ہمارا پتاتیرے زلفوں کے آس پاس ملا

بھولی ہوی صدا ہوں مچھے
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 بھولی ہوی صدا ہوں مچھے یادکیجئے۔تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یادکیجئے

میں یاد دلاتا ہوں شکایت نہیں کرتا
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 میں یاد دلاتا ہوں شکایت نہیں کرتابھولے ہوئے اقرار پہ تنقید کا حق ہے

مناؤ جشن مہ نوشی
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 مناؤ جشن مہ نوشی ، بکھیرو زلف مہ خانہعبادت سے تو ساغر دہر کے شیطان جلتے ہیں


آؤ اک سجدہ کریں عالم مدخوشی میں
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 آؤ اک سجدہ کریں عالم مدخوشی میںلوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں

مر گئے جن کے چاہنے والے
saghar_siddiqui_poetry_urdu
مر گئے جن کے چاہنے والےان حسینوں کی زندگی کیا ہے 

میں تیری یاد کو یوں دل میں لئے
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 میں تیری یاد کو یوں دل میں لئے پھرتا ہوں.جیسے فرهاد نے سینے سے لگائے پتھر

کچھ زمیں کے ستارے ساغر
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 کچھ زمیں کے ستارے ساغرآسمانوں کی خبر رکھتے ہیں

حادثے شوخ اداون کی طرح ملتے
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 حادثے شوخ اداون کی طرح ملتے ہیںبت بھی اب ہم سے خداون کی طرح ملتے ہیں

ہاے آداب محبت کے تقاضے ساغر
saghar_siddiqui_poetry_urdu
ہاے آداب محبت کے تقاضے ساغرلب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا 

چراغ طور جلاو بڑا اندهیرا هے
saghar_siddiqui_poetry_urdu

 چراغ طور جلاو بڑا اندهیرا هے
نقاب رخ سی هٹاو بڑا اندهیرا هے
 وه جسے زبان خرد میں شراب کهتے هیں
 وه روشنی سی پلاو بڑا اندهیرا هے

جسے اپنا یار کہنا اسے چھوڑنا بھنور میں
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 جسے اپنا یار کہنا اسے چھوڑنا بھنور میں
یہ حدیثِ دلبراں ہے یہ کمالِ دلبری ہے

ڈوبنے کا خیال تھا ساغرہائے
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 ڈوبنے کا خیال تھا ساغرہائے ساحل پہ نا خدا نا ہواساغر صدیقی

چشمِ تحقیر سے نہ دیکھ ہمیں
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 چشمِ تحقیر سے نہ دیکھ ہمیںدامنوں کا فراغ ہیں ہم لوگ

محبت کے مزاروں تک چلیں گے
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 محبت کے مزاروں تک چلیں گےذرا پی لیں ستاروں تک چلیں گے

ایک ہی چیز کے دو نام ہیں ساغر کے لیے
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 ایک ہی چیز کے دو نام ہیں ساغر کے لیےغیرتِ قوم و وطن اور رِدائے درویش

سوچتے ہیں حسرتوں کے موڑ پر
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 سوچتے ہیں حسرتوں کے موڑ پرشام و سحرجائیں گے کہاں اُن کی گلی سے روٹھ کر

قافلے منزل مہتاب کی جانب هیں
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 قافلے منزل مہتاب کی جانب هیں رواںمیری راهوں میں تری زلف کے بل آتے هیں

فضائے مقدر بدل دی ہے ساغرنظر
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 فضائے مقدر بدل دی ہے ساغرنظر جب کبھی زندگی سے ملائی

جو لگا دیتے ہیں قصرِ زندگی میں آگ
saghar_siddiqui_poetry_urdu

جو لگا دیتے ہیں قصرِ زندگی میں آگ سیایسے شعلوں کے لیے اِک اشکِ تر بھی چاہیئے

یاد رکھنا ہماری تُربت کوقرض ہے
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 یاد رکھنا ہماری تُربت کوقرض ہے تم پہ چار پھولوں کا

بارہا دیکھا ہے ساغر رہگزارِعشق
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 بارہا دیکھا ہے ساغر رہگزارِعشق میںکارواں کے ساتھ اکثر رہنماہوتا ہے

اس میں شــامل دشــت و صحـــــرا اور ویرانے
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 اس میں شــامل دشــت و صحـــــرا اور ویرانے کــی بــاتاہل محـــــفـل سے جدا ہے تیــــــرے دیـــوانے کــی بــات

دستور کے کالے کمبل میں عظمت کے فسانے
saghar_siddiqui_poetry_urdu
دستور کے کالے کمبل میں عظمت کے فسانے لپٹے ہیںمضمون یہاں بھی بہرے ہیں عنوان یہاں بھی اندھے ہیں۔ 

دستُور یہاں یہاں بھی اندھے ہیں فرمان
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 دستُور یہاں یہاں بھی اندھے ہیں فرمان یہاں بھی اندھے ہیںاے دوست خدا کا نام نہ لے ایمان یہاں بھی اندھے ہیں

زِندگی حادثوں کی دنیاں میں
(1 mistake)saghar_siddiqui_poetry_urdu
زِندگی حادثوں کی دنیاں میںراہ بھولی ہوئی حسینہ ہے 

اس شہر میں سناؤ گے کس کو درد
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 اس شہر میں سناؤ گے کس کو درد اپنایہاں ہر کوئ غم کے ساغر میں ڈوبا دکھتا ہے

جب ٹوٹ گیا ساغر تو پینے کا خیال
saghar_siddiqui_poetry_urdu
جب ٹوٹ گیا ساغر تو پینے کا خیال آیاجب لٹ گئ جوانی تو جینے کا خیال آیا 

میں آدمی ہو کوئی فرشتہ نہیں حُضور
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 میں آدمی ہو کوئی فرشتہ نہیں حُضور  میں آج اپنی زات سے گھبرا کے پی گیا 

اب کسی اور کے شانوں پہ ھے
saghar_siddiqui_poetry_urdu

 

 اب کسی اور کے شانوں پہ ھے تیرا آنچللوگ طوفاں اٹھا دینگے میرے ساتھ نہ چل

ساغر بقدر ظرف لُٹاتا هوں
saghar_siddiqui_poetry_urdu

ساغر بقدر ظرف لُٹاتا هوں نقد هوش
ساقى سي ميں ادهار كا قاءل نهيں هوں دوست

زندگی جبرمسلسل کی طرح کاٹی هے
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 زندگی جبرمسلسل کی طرح کاٹی هےجانے کس جرم کی پائی هے سزا یاد نهیں

میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہے
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہےمیں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں

شدت غم اتنا تھا کے قلم سے رواں
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 شدت غم اتنا تھا کے قلم سے رواں ھواکچھ اور دل میں رہتا تو اب چل بسا ھوتا


ایک وعده هے کسی کا جو وفا نہیں هوتا
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 ایک وعده هے کسی کا جو وفا نہیں هوتاورنہ ان تاروں بهری رات میں کیا نہیں هوتا

تیری عصمت کی تجارت پسِ دیوار سہی
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 تیری عصمت کی تجارت پسِ دیوار سہی میری تقدیر کا سودا سر، بازار ہُو

وقت کی چند ساعتیں ساغرلوٹ آیں تو کیا تماشا ہو
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 وقت کی چند ساعتیں ساغرلوٹ آیں تو کیا تماشا ہو

مجھ کو اک زہر کا چَھلکا ہوا ساغر دے دو
saghar_siddiqui_poetry_urdu

مجھ کو اک زہر کا چَھلکا ہوا ساغر دے دو
مجھ کو اِس دَور کے انسان پہ ہنسی آتی ہے

کانٹے تو خیر کانٹے ہیں اس کا گلہ ہی کیا
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 کانٹے تو خیر کانٹے ہیں اس کا گلہ ہی کیاپھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیاساغر صدیقی

ہائے یہ بیگانگی کے اپنی خبر نہی مجھے
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 ہائے یہ بیگانگی کے اپنی خبر نہی مجھے
اور یہ عالم ہیں کے توں دل سے جدا ہوتا نہی

جس دور میں لٹ جائےفقیروں کی کمائی
saghar_siddiqui_poetry_urdu
جس دور میں لٹ جائےفقیروں کی کمائیاس عھد کے سلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے 

ذوق عبادت کی یہی انتہا ہے ساغرغم حیات
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 ذوق عبادت کی یہی انتہا ہے ساغرغم حیات کے ماروں کا اخترام کرو

‏ہم قفس میں ہوں اور بہار آئے‏کیسے ممکن ہو کہ--اعتبار آئے
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 ‏ہم قفس میں ہوں اور بہار آئے‏کیسے ممکن ہو کہ--اعتبار آئے

حالات کے دامن میں افلاس تغیر ہےاس دور میں انسان
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 حالات کے دامن میں افلاس تغیر ہےاس دور میں انسان کی توقیر گدا گر ہے

saghar siddiqui poetry in urdu 2 lines
saghar_siddiqui_poetry_urdu
فقط باتیں اندھیروں کی محظ قصے اجالوں کےچراغِ آرزو لے کر نہ تم نکلے نہ ہم نکلے 

saghar siddiqui poetry in urdu
saghar_siddiqui_poetry_urdu
 یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیںان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں

Saghar Siddiqui 2 line urdu poetry
saghar_siddiqui_poetry_urdu
اب کہاں ایسی طبعیت والےچوٹ کھا کر جو دعا کرتےتھے
Share With Your Friends Like Comments,
Saghar Siddiqui poetry,saghar siddiqui poetry in Urdu, Saghar Siddiqui pic, Saghar Siddiqui naat, saghar siddiqui love story, Saghar Siddiqui ghazals in Urdu, Saghar Siddiqui best poetry, Saghar Siddiqui best ghazal, Saghar Siddiqui pics, Download images poetry,

Previous Post Next Post