Best Chia Shayari SMS Urdu Copy-Paste 2022 Collection
Tea is the most important beverage in Pakistan and India. Pakistanis drink tea two or three times a day. It has played an important role in people's lives. Especially in Urdu poetry, tea is an essential component of poetry. We have put together for you a very rare poem, which you will surely like. Copy Urdu poetry message on tea and download pictures of poetry.
Read it more. Tea Poetry Images Download
Tea Urdu SMS Copy And Images DownLoad Chia Shayari
Chia Shayari Messages And Image |
کتابِ عشق میں ہم
چائے کو اپنا سکون لکھتے ہیں
چائے تو میں ہنس کے بنا لیتا ہوں
پیاز کاٹوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
چھوڑئیے محبت چائے بنایئے
پیجیئے اور ڈیوٹی کیجیئے۔۔
اس نے اپنی محبت کا اظہار کچھ یوں کیا
چاۓ کے ساتھ اک گلاب بھی رکھ دیا
نا میں دل میں آتا ہوں نا میں سمجھ میں آتا ہوں۔
آپ چائے پلاؤ تو میں ابھی آتا ہوں
مرشد تم دل میں اترتے جا رہے ہو۔۔
تمہاری چائے مہنگی پڑ رہی ہے۔۔
اب تو قسمت ہی بچا لے تو بچا لے ورنہ
اس چائے نے تو کہیں کا نہیں چھوڑا ہم کو
ھم تلخیوں سے بھرے سر پھرے لوگ
چائے نہ پئیں__ تو مر جائیں
تیرا جوٹھا پینا شیفاء دیتا ہے۔۔
کب پیلا رہی ہو اپنے ہاتھ کی چائے۔
وہ اپنا چائے کا کپ کسی اور کو نہیں دیتی
مجھ کو کیا خاک کسی اور کا ہونے دے گی
چائے ملی تو سہارا مل گیا ہے
بدن کی روح کو اشارہ مل گیا ہے
جب چائے آتی ہے تو دماغ چلتا ہے جب
زیادہ چائے آتی ہے تو زیادہ دماغ چلتا ہے۔
بارش ہو اور ساتھ بارش کے چائے مل جائے
جیسے تھکے ہوئے مُسافر کو اچانک سرائے مل جائے..
ایک تیری ہی کمی رہی اب تو
ورنہ چاۓ میں چینی بھی پوری تھی
پیرس میں نا لندن میں، نا کہیں اور ملیں گے:
یہ وبا کے دن گزر جاۓ ہم لاہور ملیں گے!
چائے اور ڈسپرین بھیجی ہے
سر میرا کیوں نہیں دباتی وہ۔
چائے نے جب زبان پر اپنی مٹھاس کا رنگ گھولا
لہجے کی شیرینی پر پرندے ہاتھوں میں آ بیٹھے