top10urdupoetry❣️This page has been updated, tell your friends about this page.What has been updated in it?Urdu font, easy reading, large-size photos, fast loading ُPage. {alertInfo}
If you are looking for sad poetry, you are in the right place. Today's poetry is for the sad people, it has all the beautiful poetry, which is the result of the hard، work، of our poets,top10urdupoetry, Saghar Siddiqui
Mirza Ghalib, Muhammad Iqbal, Parveen Shakir, Faiz Ahmad, mir Taqi
mir, Ahmad Fraz, Rana wakeel Anjum, Mohsin Naqvi, Gulzar, Baba Bulleh Shah, Anwar Masood, Qateel Shifai, Kafi Azmi, Rahat indoor, Urdu poetry,
Download Images For Sad Poetry 2023
All this is the glory of our countryMirza Ghalib, Muhammad Iqbal, Parveen Shakir, Faiz Ahmad, mir Taqi
mir, Ahmad Fraz, Rana Wakeel Anjum, Mohsin Naqvi, Gulzar, Baba Bulleh Shah, Anwar Masood, Qateel Shifai, Kafi Azmi, Rahat indoor, Urdu poetry.
{tocify} $title={Table of Contents}
خاک |
خاک، ہو تو کیا مطلب
یوں ہی اڑادو گے،
حساب |
کس نے کس کا سکون، لوٹا
آؤ بیٹھو حساب کرتے ہین،
اداس |
یہاں اداس ہے ہر ایک شخص
کوئی اندر سے کوئی باہر سے
ڈھیر محبتاں |
بس ہس کے یار بلا لیا کر
اساں ڈھیر محبتاں نئیں منگدے
سائیہ دیوار |
مجھے گرناہے تومیں اپنے ہے قدموں میں گروں
جس طرح سائیہ دیوار پی دیوار گرے
میت |
آج جولوگ ان کی میت پر رورہے ہیں
اُٹھ جائے تو یہی لوگ جینے نہیں دینگے
لاجواب |
اس شہر باکمال میں اک ہم کو چھوڑکر
ہر شخص بےمثال ہے ہر شخص لاجواب
جوانی |
کسی کا عہد جوانی میں پارسا ہونا
قسم خداکی یہ توہیں ہے جونی کی
لوگ |
جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں
دیمک زدہ |
جس کو لینے کوئی نہیں آتا
میں وہ دیمک زدہ امانت ہوں
نصیب |
خدا نصیب کرے ان کو خوشیاں
جو ہم کو اُداس رکھتے ہیں
اصول |
بہت چھالے ہیں اس کے پاؤں میں
کمبخت اصولوں پہ چلی ہوگی،
ڈاکٹر راحت اندوری |
کتنے سکھ سے دھرتی اوڑھ کے سوئے ہیں
ہم نے اپنی ماں کا کہنا مان لیا،
حسن |
سیرتوں کا حسن کیا جانیں
صورتوں کے بھکاری لوگ
بُرا |
ہم بُرے ہمیں تسلیم مگر
تُم کہتے ہو تو برا لگتا ہے
کتاب |
لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کر
پوری کتاب لکھ لیتے ہیں۔
سوگ |
ہم پر بھی گئے تو کیا
سوگ ہوگا فقط تین دن کا
اپنے |
آج کے دور میں اگر جیب میں چھید ہو جائے
تو سکے سے پہلے سگے گر جاتے ہیں
خیال |
تیرے ہی خیال میں گزر جاتا ہے
وہ جسے لوگ،دن، کہتے ہیں
{fullWidth}