Happy Birthday Urdu Dua Wishes - Birthday Urdu SMS 2023

Birthday wishes for Father-Brother-Mother-Sister Cousin Friends All Category


Happy Birth day Wish card - Images 2022
Happy Birthday Wish card

Great Birthday Message - Happy Birthday in Urdu Style. Birthdays are the most important day in the life of all of us. We love to send and receive birthday greetings to all our friends, relatives, and family members. Whether it's someone's birthday at home or a friend's birthday, we've put together a great collection of happy birthdays on this website.


Great Birthday Message - Happy Birthday in Urdu
Happy Birthday To you

I have written a few lines in Urdu based on the Happy Birthday SMS message, We need to share this post with friends and family for our efforts

Click this black logo once to share on WhatsApp, your favorite greetings will go to your friends, family, and relatives.

Happy Birthday Urdu SMS CopyAnd Paste - Birthday Whatsapp Messages


موتیا ، بیلا، پھول، کلیاں دیکھو یارو شاد ہیں نا! 
 آج تمہاری سالگرہ ہے ، دیکھو ہم کو یاد ہے نا ! 🍰


🥧تم سلامت رہو ہزار برس 
 اور ہر برس کے ہوں دن ہزار 🍰


جب تو چلے تو زمین تھم سی جائے 
 جب تو ہنسے تو پھول کھل سے جاے 
 کیا دعا دوں تیری اس سالگرہ پر 
 جتنے آسمان پے ہیں ستارے اتنی خوشیوں سے تیری جھولی بھر سی جائے


🍰 ماں کی دعا نہ باپ کی شفقت کا سایہ ہے 
 آج اپنے ساتھ اپنا جنم دن منایا ہے 🥧🥮


🍰 ہمارا زندہ رہنا اور مرناا یک جیسا ہے 
 ہم اپنے یومِ پیدائش کو بھی برسی سمجھتے ہیں🥮


🥧 اُٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی ہے یہی دعا 
 نصیب ہوں خوشیاں تمہیں، تم خوش رہو سدا 🍰



🥧 شاعر کو شاعری مبارک، چاند کو چاندنی مبارک 
 ہماری طرف سے آپ کو سالگرہ مبارک 🥮


🍰 پھولوں نے امرت کا جام بھیجا ہے ، سورج نے گگن سے سلام بھیجا ہے 
 مبارک ہو سالگرہ کا دن ، تہہ دل سے ہم نے یہ پیغام بھیجا ہے 🥮


Great Birthday Message - Happy Birthday in Urdu
HAPPY-BIRTHDAY

Birthday SMS in Urdu for Lover SMS In 2024



سورج روشنی لے کر آیا ، چڑیوں نے گانا گایا 
 پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا ، مبارک ہو تمہاری سالگرہ کا دن آیا 🍰🥧

تمہاری اس ادا کا کیا جواب دوں ؟ اپنے دوست کو کیا دعا دوں ؟ 
 کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو مالی سے منگواتا، جو خود گلاب ہو اُسے کیا گلاب دوں؟🥮

دعا ہے كہ زندگی کی ہر کامیابی پہ آپکا نام ہو 
 آپکے ہر قدم پر دنیا کا سلام ہو 
 ہمت سے مشکلوں کا سامنہ کرنا 
 تاکہ وقت بھی آپکا غلام ہو 
 🎉🎉سالگرہ🎈مبارک🎉🎉.


سالگرہ مبارک میری دعا ہے تمہارے چہرے پہ جو سجے ہیں وہ پھول خوشبو کے یوں ہی سدا تازہ رہیں ابد تک حیات نو میں وہ رنگ بھر دیں کہ آنے والا ہر لمحہ نئی امنگوں کا ترجمان ہو نئی بہاروں کی داستان ہو وہ داستان جس کو پڑھ کے دل میں محبتوں کا مسرتوں کا یقین ہو پیدا تمہاری آنکھوں کے سارے سپنے مثال سورج نمایاں ہو کر تمہاری دنیا جگمگائیں مثال مہتاب اور انجم تمہاری ہستی کو سجائیں یہ نیک تمنائیں تمہارے لئیے ہیں تمہاری سالگرہ کے موقع پر ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں سالگرہ بہت بہت مبارک…………….. !!! 🎂😍👑🌸❤

اسلام علیکم میری طرف سے آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو 
 میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہر خوشی نصیب کرے 
 وہ چیز بھی آپ کو ملے جوآپ نہ مانگے اور وہ چیز بھی ملےجو آپ مانگے جتنی آسمان اور زمین کے درمیان لمبائی ہے اتنی اللہ آپ کی عمر لمبی کرے میری طرف سے بہت بہت بہت بہت سالگرہ مبارک ہو

تمہاری سالگرہ پر دعا ہے یہ میری کہ ایسا روز مبارک بار بار آئے 
 تمہاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں ہزاروں پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے



Best Collection of 2024 New Birthday Wishes,

Best Collection of 2024 New Birthday Wishes,
HAPPY-BIRTHDAY

Happy Birthday Urdu SMS Dua Message Copy


سالگرہ مبار ..🎂🎈 ہمیشہ رحمتِ ربؔی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ تمہیں ملے ۔۔😇 آمین.. ✨🌸دعا کی صورت میں تیری خاطر 
 جو میرے ہونٹوں سے الفاظ نکلے،، جو میری آنکھوں سے اشک نکلے،، انہی کے بدلے میں ----(اللہ)---- 
 جب جب بھی تیرا نصیب لکھے،، 🖊 عروج لکھے، کمال لکھے،،،، ❣ کبھی نہ حرف زوال لکھے،،، خوشیاں لکھے اور تیری عمر دراز لکھے.......!!!😍 ★★آمـــــيـن ثم آمیـــــــــــــــــن★★

پھولوں نے امرت کا جام بھیجا ہے 
 سورج نے گگن سے سلام بھیجا ہے 
 مبارک ہو سالگرہ کا دن 
 تہہ دل سے ہم نے یہ پیغام بھیجا ہے

سورج روشنی لے کر آیا چڑیوں نے گانا گایا 
 پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا 
 مبارک ہو تمہاری سالگرہ کا دن آیا

سب سے پیارا لگتا ہے مجھے یہ خاص دن 
 جسے گزارنا نہیں چاہتی میں آپ کے بن

ہر سال ہی آتا ہے یہ اک خوشگوار دن 
 دعا ہے یہ ہم سب کی کہ آتا رہے سدا

خوشیاں ہزار تم کو ملے سالگرہ پر 
 دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمر دراز کی

اک اور اینٹ گر گئی دیوارِ حیات سے۔ 
 نادان کہہ رہے ہیں۔ جنم دن مبارک

رفعتیں اور بلند بھی تجھ پہ ناز کرے 
 تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے 
 حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو 
 تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

تمہاری سالگرہ کے دن یہ دعا ہے ہماری 
 جتنے ہیں چاند تارے اتنی ہو عمر تمہاری



Best Collection of 2024 New Birthday Wishes,
HAPPY-BIRTHDAY

Janam Din Mubarak Urdu Messages Copy-Paste


ہر سال ہی آتا ہے یہ اک خوشگوار دن 
 دعا ہے یہ ہم سب کی کہ آتا رہے سدا

خوشیاں ہزار تم کو ملے سالگرہ پر 
 دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمر دراز کی

حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

خزاں کی رت ہے جنم دن ہے اور دھواں اور پھول
ہوا بکھیر گئی موم بتیاں اور پھول

یہ تو اک رسم جہاں ہے جو ادا ہوتی ہے
ورنہ سورج کی کہاں سالگرہ ہوتی ہے

گل معنیء سخن کیلئے
خار چاہئیے
گلزار جیسا اک نہیں
ہزار چاہئیے
چلتا ہے دھڑکنوں پہ خرامِ قلم سے وہ
لکھتا ہے موسموں پہ
محبت کے حرفِ نو
اس جیسا دوسرا نہیں
اقرار چاہئیے
گلزار جیسا اک نہیں
ہزار چاہئیے
ملتی ہے جیسے
سب کو
سورج سے زندگی
اُس پار کے چراغ کی
اس پار روشنی
اس کائناتی پیار کا اظہار چاہئیے
گلزار جیسا اک نہیں
ہزار چاہئیے
شب اوڑھ لے تو
چاند کی کرنیں نثار ہوں
تیشہ اٹھائےدن کا
تو
نین آبشار ہوں
اس شاہِ شاعراں کا دیدار چاہئیے
گلزار جیسا اک نہیں
ہزار چاہئیے
بشریٰ حزیںؔ

جلتی شمعیں ، روشن چہرے
کامنی لڑیاں ، نازک سہرے
نرگس ، بیلا، موتیا، لالہ
جوہی ، چمپا اور بنفشہ
ہر کوئی شاد ہے ناں
آج تمہاری سالگرہ ہے
دیکھو ہم کو یاد ہے ناں
ہم تو صرف دعا گو لوگ
خاک و مہر کا کیا سنجوگ
پاس رہیں یا دور رہیں
محفل تو آباد ہے ناں
آج تمہاری سالگرہ ہے
دیکھو ہم کو یاد ہے ناں


New-Birthday-Wishes 2024
HAPPY-BIRTHDAY


Urdu SMS Dua Happy Birthday In Urdu 2024 Copy-Paste


جُگ جُگ جیو میرے دل کی رانی
ہے میرے سانسوں کی تو روانی
تجھ سے درخشاں چمن ہمارا
روشن ہے یہ گھر سارے کا سارا
ہو تیرے دم سے ہر سو اُجالا
ہو دور تجھ سے غم کی کہانی
جُگ جُگ جیو میرے دل کی رانی
ہے میرے سانسوں کی تو روانی
ہوں چاند تارے ماتھے کا جھومر
ہو کہکشاں بھی قدموں کا زیور
دنیا میں ہو سچائی کی رہبر
تجھ سے ہے یہ میری زندگانی
جُگ جُگ جیو میرے دل کی رانی
ہے میرے سانسوں کی تو روانی

سنو میری پیاری ، میری اچھی دوست
بیٹی تو ماں باپ کا فخر اور مان ہوتی ہے
روشنیوں کو ساتھ لے کر زمین پر اترتی ہے
تم وہ فخر لے کر آج کے دن اتری تھیں
تم نے روشنیوں سے پورے گھر کو اجال دیا تھا
دیکھو اُس دن سے آج تک ۔۔۔
تمہاری روح کا اجالا ہر طرف پھیل رہا ہے
میری اچھی دوست
میری پیاری دوست
آج وہی اجلا روپہلا سا دن ہے
ہاں تمہاری سالگرہ کا دن ہے
دوستو! آؤ مل کر ہم سب مناتے ہیں
دوست کو سالگرہ مبارک کہتے ہیں
ڈھیروں دعائیں اسے دیتے ہیں
خوش رہنے کی صحت سلامتی کی
سکھ چین کی، سب نام کرتے ہیں
پیاری دوست ہماری جئے کئی سوسال
ہاتھ اٹھا کر خدا سے یہ دعا مانگتے ہیں

آج کے دن اُترا تھا روشن ستارا
کِیا تُو نے جگمگ، یہ آنگن ہمارا
لوٹائیں ہیں تُو نے، ہمیں کھوئی خوشیاں
بنا گھر میں سب کا، تُو نین تارا
ہو زندگی میں برکت، سدا تیری حاتم
مبارک ہو تم کو، جنم دن تمھارا

ممّی پاپا کو تُو نے ہے جینا سکھایا
پڑدادی کو سونے کی سیڑھی چڑھایا
دادا کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا تُو
اک پل نہیں دادی کا، تجھ بن گزارا
ہو زندگی میں برکت، سدا تیری حاتم
مبارک ہو تم کو، جنم دن تمھارا

پُھپھو کہے تجھ کو ہیرا و سونا
ہے چاچُو کا اپنے تُو ننھّا کھِلونا
ماموں و خالہ کا مان ہے حاتم
نانی کی بھی تجھ میں، جان ہے حاتم
تُوہے سبھی کا راج دُلارا

ہو زندگی میں برکت، سدا تیری حاتم
مبارک ہو تم کو، جنم دن تمھارا
رحمتیں میرے ربّ کی، سدا تجھ پہ برسیں
خود خوشیاں تجھ سے، مِلنے کو ترسیں
خُدا منور کرے، تیرے ذہن و قلب کو
ہو کاملِ ایماں پیکر تمھارا
ہو زندگی میں برکت، سدا تیری حاتم
مبارک ہو تم کو، جنم دن تمھارا

سالگرہ مبارک ہو دوست تم کو
اللہ دے لمبی زندگی تم کو
سدا ہنستی ، مسکراتی اور کھلکھلاتی رہو
صرف خوشیاں ہی ملیں زندگی میں تم کو
ضوفی~ ایسے دوستوں سے واسطہ
پڑتا ہی رہے زندگی میں تم کو

میری زندگی میرے جان جاں
تمہیں سالگراہ مبارک ہو
خدا رکھے تمہیں سدا شادماں
تمہیں سالگرہ مبارک ہو
میری سانس سانس کرے دعا
جو کرو دعا رب کرے عطا
غموں سے تم کو رہے اماں
تمہیں سالگرہ مبارک ہو
سرخرو رہو زندگی میں ہر قدم
بھولے سے بھی نہ ہو آنکھیں تمہاری نم
خدا وہ بھی کرے عطا جس کا نہ ہو گماں
میری زندگی میرے جان جاں
تمہیں سالگراہ مبارک ہو

جلتی ﺷﻤﻌﯿﮟ ﺭﻭﺷﻦ ﭼﮩﺮے
ﻛﺎﻣﻨﯽ ﻟﮍﯾﺎﮞ، ﻧﺎﺯﮎ ﺳﮩﺮﮮ
ﻧﺮﮔﺲ، ﺑﯿﻼ، ﻣﻮﺗﯿﺎ، ﻻﻟﮧ
ﺟﻮﮨﯽ، ﭼﻤﭙﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﻔﺸﮧ
ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺎﺩ ﮨﮯ ﻧﺎں
ﺁﺝ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﮯ
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮨﻢ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮨﮯ ﻧﺎں
ﮨﻢ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﺩﻋﺎ ﮔﻮ ﻟﻮﮒ
ﺧﺎﮎ ﻭ ﻣﮩﺮ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺳﻨﺠﻮﮒ
ﭘﺎﺱ ﺭﮨﻴﮟ ﯾﺎ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﯿﮟ
ﻭﺣﺸﺖ ﺳﮯ ﺭﻧﺠﻮﺭ ﺭﮨﯿﮟ
ﻣﺤﻔﻞ ﺗﻮ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﮯ ﻧﺎں
ﺁﺝ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﮯ
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮨﻢ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮨﮯ ﻧﺎں


 وقتِ دعا میں ایک دعا کروں
میں رب سے ایک التجا کروں
تو خوش رہے ، تو شاد رہے
تیرے دل کا آنگن آباد رہے
تو ہر پل یونہی ہنسا کرے
پھولوں کی مانند کِھلا کرے
تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو
تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو
تیری رَد کبھی دعا نہ ہو
تجھے بن مانگے وہ عطا کرے
تیری معاف ہر ایک خطا کرے
آمیـــــــــــــــن


سب سے پیارا لگتا ہے مجھے یہ خاص دِن
جسے گذارنا نہیں چاہتی میں آپکے بِن
ویسے تو دل دیتا ہے سدا دعا آپ کو
یاد بھی رکھتی ہوں ہر پوجا میں آپ کو
پھر بھی کہہ رہی ہے دل سے شاکرہ آپ کو
ہومبارک سالگرہ کا خوشیوں بھرا دن آپ کو


بہت دورہوں تم سے
پردل تمہارے پاس ہے
جسم ہے پرتگال میں
پرروح تمہارے پاس ہے
سالگرہ توہے وہاں تمہاری
پرجشن ہمارے پاس ہے
جداہیں ایک دوسرے سےہم
پھربھی تم ہمارے پاس ہو
اورہم تمہارے پاس ہیں


آتی دل سےصدا ہے یہ میری
خوش رہو میاں دعا ہے یہ میری
پھیلی ہے خوش بو چار سو تجھ سے
سج رہی ہے یہ کہکشاں تجھ سے
انجمن بھی سجی ہے یہ تجھ سے
جان تجھ پر فدا ہے یہ میری
آتی دل سےصدا ہے یہ میری
خوش رہو میاں دعا ہے یہ میری
دور غم تیری زندگی سے ہو
شمع روشن علم کی تجھ سے ہو
پاش یہ کوہسار تجھ سے ہو
پیار تیرا ادا ہے یہ میری
آتی دل سےصدا ہے یہ میری
خوش رہو میاں دعا ہے یہ میری


سورج روشنی لے کر آیا ، چڑیوں نے گانا گایا 
 پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا ، مبارک ہو تمہاری سالگرہ کا دن آیا 🍰


happy birthday wishes in Urdu Shayari happy birthday wishes in Urdu dua birthday SMS in Urdu for Lover'Jnm din Sayri, birthday DP, Janam din Shayari Urdu, Janam din Shayari in English, birthday Shayari for lover, happy birthday in.

Links to poetry and joke messages


Previous Post Next Post